Liquid error (sections/custom_mobile-menu line 86): Expected handle to be a String but got LinkListDrop
  • Group 27 Login

فانی سے غیر فانی: الہٰی حضوری میں بنئ اسرائیل کے مصر سے خروج کے آگے کا سفر

توریت شریف کا تحقیقی مطالعہ خاص کر کے خروج، احبار اور گنتی کی کتُب کا۔ اور خیمہ اجتماع، اُس میں موجود خدا کی حضوری اور اُس حضوری کا بادل اور آگ کے ستون میں ہونے کے گہرے معنوں کی جانچ پڑتال۔ اور توریت شریف کے متن میں موجود خدا کی حضوری کی عارضی اورمستقل سکونت اور اسرائیلیوں کے روحانی سفر پر  بات چیت۔

Search