توریت شریف کا تحقیقی مطالعہ خاص کر کے خروج، احبار اور گنتی کی کتُب کا۔ اور خیمہ اجتماع، اُس میں موجود خدا کی حضوری اور اُس حضوری کا بادل اور آگ کے ستون میں ہونے کے گہرے معنوں کی جانچ پڑتال۔ اور توریت شریف کے متن میں موجود خدا کی حضوری کی عارضی اورمستقل سکونت اور اسرائیلیوں کے روحانی سفر پر بات چیت۔